سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 18
-
ذَٰلِكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- مُوهِنُ
- کمزور کرنے والا ہے
- كَيْدِ
- چال
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کی
(ایک بات تو) یہ ہوئی اور (دوسری بات یہ ہے) اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا۔
8:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی