سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 16
-
وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيِّزًا إِلَىٰ فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو
- يُوَلِّهِمْ
- پھیرے گا ان سے
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- دُبُرَهُۥٓ
- اپنی پیٹھ
- إِلَّا
- سوائے
- مُتَحَرِّفًا
- موڑنے والے کے
- لِّقِتَالٍ
- جنگ کے لیے
- أَوْ
- یا
- مُتَحَيِّزًا
- پناہ لینے والا۔ جا ملنے والا
- إِلَىٰ
- طرف
- فِئَةٍ
- ایک گروہ کے
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- بَآءَ
- وہ پلٹا
- بِغَضَبٍ
- ساتھ غصے کے
- مِّنَ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَمَأْوَىٰهُ
- اور اس کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَبِئْسَ
- اور کتنا برا ہے
- ٱلْمَصِيرُ
- وہ ٹھکانہ
اور جو شخص ان سے اس موقع پر پشت پھیرے گا مگر ہاں جو لڑائی کے لیے پینترا بدلتا ہو یا جو (اپنی) جماعت کی طرف پناه لینے آتا ہو وه مستثنیٰ ہے ۔ باقی اور جو ایسا کرے گا وه اللہ کے غضب میں آجائے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا وه بہت ہی بری جگہ ہے۔
8:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی