سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 15
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- إِذَا
- جب
- لَقِيتُمُ
- ملاقات کرو تم
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- زَحْفًا
- بڑے لشکر کی شکل میں
- فَلَا
- پس نہ
- تُوَلُّوهُمُ
- پھیرو ان سے
- ٱلْأَدْبَارَ
- پیٹھوں کو
اے ایمان والو! جب تم کافروں سے دو بدو مقابل ہو جاؤ تو ان سے پشت مت پھیرنا۔
8:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی