سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 14

  1. ذَٰلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ

    لفظ کا ترجمہ

    ذَٰلِكُمْ
    یہ بات۔ سزا
    فَذُوقُوهُ
    پس چکھو اس کو
    وَأَنَّ
    اور بیشک
    لِلْكَٰفِرِينَ
    کافروں کے لیے
    عَذَابَ
    عذاب ہے
    ٱلنَّارِ
    آگ کا

    سو یہ سزا چکھو اور جان رکھو کہ کافروں کے لیے جہنم کا عذاب مقرر ہی ہے۔

    8:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت)