سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 15
-
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَذَكَرَ
- اور ذکر کیا/ یاد کیا
- ٱسْمَ
- نام
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب کا
- فَصَلَّىٰ
- پھر اس نے نماز پڑھی
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.
87:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی