سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 16

  1. بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    تُؤْثِرُونَ
    تم ترجیح دیتے ہو
    ٱلْحَيَوٰةَ
    زندگی کو
    ٱلدُّنْيَا
    دنیا کی

    لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.

    87:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 87 سب سے بلند