سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 14

  1. قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    قَدْ
    یقیناً
    أَفْلَحَ
    فلاح پا گیا
    مَن
    وہ جس نے
    تَزَكَّىٰ
    پاکیزگی اختیار کی

    بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.

    87:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 87 سب سے بلند