سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 13
-
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يَمُوتُ
- وہ مرے گا
- فِيهَا
- اس میں
- وَلَا
- اور نہ
- يَحْيَىٰ
- زندہ ہوگا
جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).
87:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی