سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 17 – 20
-
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
85:17 -
فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ
(یعنی) فرعون اور ثمود کی.
85:18 -
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ
(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں.
85:19 -
وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.
85:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی