سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 19

  1. بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلِ
    بلکہ
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    فِى
    میں
    تَكْذِيبٍ
    جھٹلانے میں ہیں

    (کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں.

    85:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں