سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 20

  1. وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱللَّهُ
    اور اللہ
    مِن
    سے
    وَرَآئِهِم
    ان کے آگے/ پیچھے سے
    مُّحِيطٌۢ
    گھیرے ہوئے ہے

    اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.

    85:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں