سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 17
-
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
لفظ کا ترجمہ
- هَلْ
- کیا
- أَتَىٰكَ
- آئی تیرے پاس
- حَدِيثُ
- خبر
- ٱلْجُنُودِ
- لشکروں کی
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
85:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
85:17ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی