سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 13

  1. إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    هُوَ
    وہی
    يُبْدِئُ
    پیدا کرتا ہے
    وَيُعِيدُ
    اور لوٹاتا ہے

    وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.

    85:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں