سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 14

  1. وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَهُوَ
    اور وہ
    ٱلْغَفُورُ
    بخشش فرمانے والا
    ٱلْوَدُودُ
    محبت کرنے والا ہے

    وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے.

    85:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں