سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 12

  1. إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    بَطْشَ
    پکڑ
    رَبِّكَ
    تیرے رب کی
    لَشَدِيدٌ
    البتہ بہت شدید ہے

    یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.

    85:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں