سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 21
-
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قُرِئَ
- پڑھا جاتا ہے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْقُرْءَانُ
- قرآن
- لَا
- نہیں
- يَسْجُدُونَ
- وہ سجدہ کرتے
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.
84:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی