سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 22

  1. بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلِ
    بلکہ
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    يُكَذِّبُونَ
    وہ جھٹلاتے ہیں

    بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.

    84:22

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 84 پھٹنےوالا