سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 20

  1. فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَا
    پس کیا ہے
    لَهُمْ
    ان کو
    لَا
    نہیں
    يُؤْمِنُونَ
    وہ ایمان لاتے

    انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے.

    84:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 84 پھٹنےوالا