سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 19
-
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَتَرْكَبُنَّ
- البتہ تم ضرور سوار ہوگے
- طَبَقًا
- ایک حالت پر
- عَن
- سے
- طَبَقٍ
- دوسری حالت(سے)
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.
84:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.
84:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی