سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 18

  1. وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلْقَمَرِ
    اور چاند کی
    إِذَا
    جب
    ٱتَّسَقَ
    وہ پورا ہو جائے

    اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.

    84:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 84 پھٹنےوالا