سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 17

  1. وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّيْلِ
    اور رات کی
    وَمَا
    اور اس کی جو
    وَسَقَ
    وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے

    اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم.

    84:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 84 پھٹنےوالا