سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 32
-
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- رَأَوْهُمْ
- وہ دیکھتے ان کو
- قَالُوٓا۟
- کہتے
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ لوگ
- لَضَآلُّونَ
- البتہ بہکے ہوئے ہیں
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.
83:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی