سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 31

  1. وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱنقَلَبُوٓا۟
    پلٹ کے جاتے
    إِلَىٰٓ
    طرف
    أَهْلِهِمُ
    اپنے گھر والوں کے
    ٱنقَلَبُوا۟
    پلٹتے تھے
    فَكِهِينَ
    باتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے

    اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.

    83:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)