سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 30

  1. وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    مَرُّوا۟
    گزرتے
    بِهِمْ
    ان کے پاس سے
    يَتَغَامَزُونَ
    آنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے

    اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.

    83:30

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)