سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 29

  1. إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    أَجْرَمُوا۟
    جنہوں نے جرم کیا
    كَانُوا۟
    تھے
    مِنَ
    سے
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں (سے)
    ءَامَنُوا۟
    جو ایمان لائے
    يَضْحَكُونَ
    ہنستے

    گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.

    83:29

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)