سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 28

  1. عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    عَيْنًا
    ایک چشمہ ہے
    يَشْرَبُ
    پیئیں گے
    بِهَا
    اس سے
    ٱلْمُقَرَّبُونَ
    مقرب لوگ

    (یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.

    83:28

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)