سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 27

  1. وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمِزَاجُهُۥ
    اور آمیزش اس کی
    مِن
    سے
    تَسْنِيمٍ
    تسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے)

    اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.

    83:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)