سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 33

  1. وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَآ
    حالانکہ نہیں
    أُرْسِلُوا۟
    وہ بھیجے گئے تھے
    عَلَيْهِمْ
    ان پر
    حَٰفِظِينَ
    نگہبان بنا کر

    یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.

    83:33

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)