سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 30 – 32

  1. وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ

    اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.

    83:30
  2. وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ

    اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.

    83:31
  3. وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ

    اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.

    83:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی