سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 3
-
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- كَالُوهُمْ
- ناپ کر ان کو دیتے ہیں
- أَو
- یا
- وَّزَنُوهُمْ
- وزن کرکے دیتے ہیں ان کو
- يُخْسِرُونَ
- گھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیں
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.
83:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی