سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 2
-
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- إِذَا
- جب
- ٱكْتَالُوا۟ عَلَى
- ناپ کرلیتے ہیں
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں سے
- يَسْتَوْفُونَ
- وہ پورا پورا لیتے ہیں
کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں.
83:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی