سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 1

  1. وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيْلٌ
    ہلاکت ہے
    لِّلْمُطَفِّفِينَ
    ڈنڈی مارنے والوں کے لئے

    بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی.

    83:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)