سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 4
-
أَلَا يَظُنُّ أُولَٰئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَا
- کیا وہ نہیں
- يَظُنُّ
- سمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہ لوگ
- أَنَّهُم
- بیشک وہ
- مَّبْعُوثُونَ
- اٹھائے جانے والے ہیں
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
83:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی