سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 21
-
يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَشْهَدُهُ
- حاضر ہوتے ہیں اس پر
- ٱلْمُقَرَّبُونَ
- مقرب فرشتے
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.
83:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.
83:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)