سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 20
-
كِتَابٌ مَرْقُومٌ
لفظ کا ترجمہ
- كِتَٰبٌ
- ایک کتاب ہے
- مَّرْقُومٌ
- رقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
83:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
كِتَابٌ مَرْقُومٌ
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
83:20ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)