سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 22

  1. إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلْأَبْرَارَ
    نیک لوگ
    لَفِى
    البتہ میں
    نَعِيمٍ
    نعمتوں میں ہوں گے

    یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.

    83:22

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)