سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 1 – 3

  1. وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ

    بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی.

    83:1
  2. الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ

    کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں.

    83:2
  3. وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ

    اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.

    83:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی