سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 9
-
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- بَلْ
- بلکہ
- تُكَذِّبُونَ
- تم جھٹلاتے ہو
- بِٱلدِّينِ
- جزا وسزا کو
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو.
82:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی