سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 8
-
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ
لفظ کا ترجمہ
- فِىٓ
- میں
- أَىِّ
- جس
- صُورَةٍ
- شکل (میں)
- مَّا
- جو
- شَآءَ
- اس نے چاہا
- رَكَّبَكَ
- جوڑ دیا تجھ کو
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.
82:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی