سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 7
-
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- وہ جس نے
- خَلَقَكَ
- پیدا کیا تجھ کو
- فَسَوَّىٰكَ
- پھر درست کیا تجھ کو
- فَعَدَلَكَ
- پھر برابر کیا تجھ کو
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا.
82:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی