سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 10
-
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- لَحَٰفِظِينَ
- البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے.
82:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے.
82:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)