سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 7
-
وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- ٱلنُّفُوسُ
- جانیں
- زُوِّجَتْ
- جوڑ دی جائیں گے
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.
81:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.
81:7ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی