سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 6

  1. وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱلْبِحَارُ
    سمندر
    سُجِّرَتْ
    بھڑکادیئے جائیں گے

    اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.

    81:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)