سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 8

  1. وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱلْمَوْءُۥدَةُ
    زندہ گاڑی ہوئی لڑکی
    سُئِلَتْ
    پوچھی جائے گی

    اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا.

    81:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)