سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 28
-
لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَقِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- لِمَن
- واسطے اس کو
- شَآءَ
- جو چاہے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- أَن
- کہ
- يَسْتَقِيمَ
- راہ راست پر چلے
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.
81:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی