سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 29

  1. وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں
    تَشَآءُونَ
    تم چاہ سکتے
    إِلَّآ
    مگر
    أَن
    یہ کہ
    يَشَآءَ
    چاہے
    ٱللَّهُ
    اللہ
    رَبُّ
    جو رب ہے
    ٱلْعَٰلَمِينَ
    سارے جہان والوں کا

    اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.

    81:29

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)