سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 27

  1. إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنْ
    نہیں
    هُوَ
    وہ
    إِلَّا
    مگر
    ذِكْرٌ
    ایک نصیحت ہے
    لِّلْعَٰلَمِينَ
    جہان والوں کے لئے

    یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے.

    81:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)