سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 27 – 29

  1. إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ

    یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے.

    81:27
  2. لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَقِيمَ

    (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.

    81:28
  3. وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ

    اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.

    81:29

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی