سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 39
-
ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- ضَاحِكَةٌ
- ہنستے ہوں گے
- مُّسْتَبْشِرَةٌ
- شادمان ہوں گے
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.
80:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.
80:39ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)