سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 40
-
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَوُجُوهٌ
- کچھ چہرے
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- عَلَيْهَا
- ان پر
- غَبَرَةٌ
- غبار ہوگا
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے.
80:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی